وہاڑی جیل میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب
ایم پی اے میاں محمد ثاقب خورشید نے وہاڑی ڈسٹرکٹ جیل میں جشنِ آزادی کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور قیدیوں سے جذباتی خطاب کیا۔ سپرنٹنڈنٹ جیل آفتاب احمد باجوہ نے قیدیوں کی تعلیم و تربیت اور اصلاحی اقدامات سے آگاہ کیا۔

وہاڑی سپرینٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل آفتاب احمد باجوہ ایم پی اے میاں محمد ثاقب خورشید،سابق یو سی ناظم چودھری محمد آصف،چودھری عمر وحید جٹ،محمد وقاص خان،میاں وحیدالرحمن اور محمد رمضان چودھری کو 14 اگست جشن آزادی کے پروقار پروگرام میں شرکت کے لیے آمد پر خوش آمدید کہہ رہے ہیں

ایم پی اے میاں ثاقب خورشید مہمان خصوصی کی حیثیت سے قیدیوں سے پر اثر جذباتی خطاب کیا

ڈسٹرکٹ سپرینٹنڈنٹ جیل آفتاب احمد باجوہ نے جیل قیدیوں کی تعلیم و تربیت اور انہیں مفید شہری بنانے کے حوالے لیے مختلف اقدامات بارے آگاہ کی

Found this useful?
Send it to someone who should read it.